//
archives

قرآن

This category contains 57 posts

قرآن اور عقل و شعور Quran on Intellect

انسان کی دیگر مخلوقات سے برتری عقل کے استعمال کی بدولت  ہے، اوراس وجہ سے ہے کہ انسان کو اس کے خالق نے ذہانت کا مالک بنایا ہے۔ کتاب اللہ میں بکثرت مقامات پر اس پر بڑا زوردیا گیا ہے۔ رب تعالیٰ نے الکتاب سے استفادہ کے لئے جن دو شرطوں کو مقدم کیا ہے، … Continue reading

کیا تاریخی واقعات دین اسلام کی بنیاد ہو سکتے ہیں؟ Can historic events form basis of Islam?

قرآن کی نظر میں تاریخ حصول علم و دانش اور انسانوں کے لیے غور و فکر کے دیگر ذرائع میں سے ایک ذریعہ ہے۔ قرآن نے انسانوں کو غور و فکر کرنے کی دعوت دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس نے غور و فکر کے منابع بھی ان کے سامنے پیش کیے ہیں۔ قرآن … Continue reading

کیا صرف توحید پرستی، آخرت پر ایمان اور نیک اعمال نجات کے لیے کافی ہیں؟ قرآن, 5:69 2:62 Is Monotheism, belief in Judgment and Good deeds are enough for Salvation?

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿ قرآن, 5:69 2:62﴾ ترجمہ : “‏ یقین جانو کہ نبی عربی کو ماننے والے ہوں یا یہودی، عیسائی ہوں یا صابی، جو بھی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان لائے گا … Continue reading

Index – انڈیکس

English [Index ……. ] تفکر ، تحقیق و تجزیہ تعارف [About] FAQ- سوالات  پہلا مسلمان ..First Muslim: مسلمانوں میں فرقہ واریت کی لعنت کو اگرفوری طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا ، توابتدا میں قرآن کے صرف ایک حکم کے مطابق  صرف ایک درست عمل کی شروعات سے شدت اور منفی رجحانات کو کم کرکہ … Continue reading

صرف مسلمان Muslim Only

      هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ  (سورة الحج22:78) اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام “مسلم” رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ . (سورة الحج22:78) مسلمانوں میں … Continue reading

SalaamOne

Archives

Categories

Follow me on Twitter

Pages

Join 40 other subscribers
Follow Salaam One on WordPress.com