فرقہ واریت نے مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا- کچھ عرصہ سے نجدی تحریک کا اثر ہوا تو ہندوستان میں غیر مقلدین کا ظہور ہوا جو کافی شدت سے اپنے نظریات کی حقانیت کے قائل ہیں- ضروری ہے کہ فرقہ واریت سے بچیں اور ان دونوں اطراف کے عقائد کا جائزہ لیا جایے … Continue reading →